درگاہوں اور خانقاہوں میں روحانی علاج کے نام پر چھاڑ پھونک کے معاملہ پرالہ آباد ہائی کورٹ سخت
در گاہوں اور خانقاہوں میں روحانی علاج کے نام پر چھاڑ پھونک کرنے والوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیار کیا ہے ۔عدالت نے اس معاملے میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے
در گاہوں اور خانقاہوں میں روحانی علاج کے نام پر چھاڑ پھونک کرنے والوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیار کیا ہے ۔عدالت نے اس معاملے میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے
الہ باد : در گاہوں اور خانقاہوں میں روحانی علاج کے نام پر چھاڑ پھونک کرنے والوں پر الہ آباد ہائی کورٹ نے سخت رخ اختیار کیا ہے ۔عدالت نے اس معاملے میں ریاستی حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔
سماجی تنظیم مہم کی جانب سے داخل مفاد عامہ کی ایک درخواست میں درگاہوں پر روحانی علاج کے نام پر لوگوں کو زد کوب کئے جانے کی تفصیل فراہم کی ہے ۔ درخواست پر سماعت کے بعد عدالت نے اپنی سخت تشویش کا اظہار کیا ۔
واضح رہے کہ ریاست میں متعدد ایسی در گاہیں اور خانقاہیں ہیں ، جہاں دماغی اور لا علاج امراض کے شکار افراد کو زنجیروں سے باندھ کر چھاڑ پھونک کے ذریعے علاج کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہے ۔
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔