اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اپنے 80 ہزار نواردات کی عوامی نمائش لگائے گا الہ آباد میوزیم

    الہ آباد : الہ آباد میوزیم کا شمار دنیا کے قدیم ترین میوزیموں میں ہوتا ہے ۔ الہ آباد میوزیم کا قیام 1863 میں عمل میں آیاتھا ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      الہ آباد : الہ آباد میوزیم کا شمار دنیا کے قدیم ترین میوزیموں میں ہوتا ہے ۔ الہ آباد میوزیم کا قیام 1863 میں عمل میں آیاتھا ۔

      اس میوزیم میں70 ہزار سے بھی زیادہ نواردات موجود ہیں ، لیکن ان نواردات کو ابھی اتک ایک ساتھ عوام کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکا ہے ۔

      اب الہ آباد میوزیم نے نمائش اور ڈاکو منٹری فلم کے ذریعے ان نواردات کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس میوزیم کواتنی بڑی تعداد میں نواردات کو عوام کے سامنے پیش کرنے کے لئے خصوصی تیاری کرنی پڑ رہی ہے۔

      میوزیم کی دیکھ ریکھ سے وابستہ عملہ اس کی تیاری میں مصروف ہے۔ سب سے پہلے ان تمام کی فہرست بنا کر چھٹنی کا کام چل رہا ہے۔

      First published: