உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بی جے پی صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے راجیہ سبھا کا حلف لیا

    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ اور مرکزی وزیر جبین اسمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا کا حلف لے لیا۔ راجیہ سبھا کے چیرمین ایم ونکیا نائیڈو نے انہیں حلف دلایا۔ مسٹر شاہ نے ہندی اور محترمہ ایرانی نے سنسکرت میں حلف لیا۔ دونوں نے آج گنیش چترتھی کے مقدس موقع پر حلف لیا۔ گجرات میں راجیہ سبھا کی تین سیٹوں کے لئے اس مہینہ ہوئے انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کے طورپر مسٹر شاہ اور محترمہ ایرانی منتخب ہوئے ہیں۔
      First published: