ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کشمیر میں سلامتی دستوں کے ساتھ جاری تصادم کے دوران دو جنگجو ہلاک

سرینگر۔ جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال میں سلامتی دستوں کے ساتھ جاری تصادم میں آج انتہاپسند تنظیم جیش محمد (جے ایم) کے دو جنگجو ہلاک ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 04, 2015 10:13 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کشمیر میں سلامتی دستوں کے ساتھ جاری تصادم کے دوران دو جنگجو ہلاک
سرینگر۔ جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال میں سلامتی دستوں کے ساتھ جاری تصادم میں آج انتہاپسند تنظیم جیش محمد (جے ایم) کے دو جنگجو ہلاک ہوگئے۔

سرینگر۔  جنوبی کشمیر میں ضلع پلوامہ کے ترال میں سلامتی دستوں کے ساتھ جاری تصادم میں آج انتہاپسند تنظیم جیش محمد (جے ایم) کے دو جنگجو ہلاک ہوگئے۔


سرکاری ذرائع نے بتایا کہ انٹیلی جنس محمکہ سے موصول اطلاع کی بنیاد پر پولیس اور فوج نے پلوامہ کے ترال میں مشترکہ تلاشی مہم شروع کی۔اس مہم کے دوران وہاں جنگجوؤں نے پولیس اہلکاروں پر خود کار ہتھیاروں سے گولیاں چلائیں۔ انہوں نے بتایا کہ سلامتی دستوں کی جوابی کارروائی کے بعد شروع ہوئے تصادم میں دو جنگجو مارے گئے۔


انہوں نے بتایا کہ جنگجوؤں کی شناخت برمی اور عادل پٹھان کے طور پر کی گئی ہے جو جے ایم کے رکن ہیں۔

First published: Oct 04, 2015 10:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading