ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر

امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔ وہ اب تک دہلی پولیس میں اسپیشل کمشنر (جنرل ایڈمنسٹریشن) کے عہدے پر تعینات تھے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 30, 2017 04:40 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر
امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔ وہ اب تک دہلی پولیس میں اسپیشل کمشنر (جنرل ایڈمنسٹریشن) کے عہدے پر تعینات تھے۔

نئی دہلی : امولیہ پٹنائک دہلی کے نئے پولیس کمشنر ہوں گے۔ وہ اب تک دہلی پولیس میں اسپیشل کمشنر (جنرل ایڈمنسٹریشن) کے عہدے پر تعینات تھے۔ 1985 بیچ کے آئی پی ایس امولیہ پٹنائک اترپردیش کیڈر کے آفیسر ہیں۔

پٹنائک اڑیسہ کے رہنے والے ہیں۔ پٹنائک آلوک ورما کی جگہ لیں گے، آلوک ورما کو حکومت نے سی بی آئی ڈائریکٹر کے عہدے پر مقرر کیا ہے۔ آلوک ورما کے جانے کے بعد سے دہلی پولیس کمشنر کا عہدہ خالی تھا۔ دہلی پولیس کمشنر کے عہدے کی دوڑ میں دو اور سینئر افسر دیپک مشرا اور دھرمیندر کمار کا نام شامل تھا۔

First published: Jan 30, 2017 04:39 PM IST