ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ہماچل : جنگل میں بے قابو آگ میں اب تک 8 کی موت ، زندہ جلی بزرگ خاتون

سلمان خان کی ریس 3 کی طرح کرینہ کپور کی فلم ’’فیرے دی ویڈنگ ‘‘ بھی پاکستان میں رلیز نہیں ہوگی ۔ کرینہ کی فلم کو ایڈلٹ اکنٹینٹ کے تحت پاکستان میں بین کیا گیا ہے ۔

  • Share this:

ہماچل پردیش میں جنگل کی آگ بے قابو ہو رہی ہے ۔ منگل کے روز ڈپٹی رینجر سمیت چار افراد کی موت کے بعد بدھ کے روز ایک خاتون کی جان گئی ہے ۔ وہیں کئی جگہوں سے جھلسنے کے خبریں ہیں۔

میڈیا ریپورٹرس کے مطابق ، ہماچل کی دیگر جگہوں پر آگ سے آتھ لوگوں کی جان جا چکی ہے ۔ اس کے علاوہ ، کروڑوں کی فارسٹ پراپرٹی بھی راکھ ہو گئی ہے ۔ ہوہیں جمبا می جنگل کی آگ کی چپیٹ میں آنے سے 133 سال پورانے چرچ کے جلنے کی بھی خبر ہے ۔

شملا میں سنی میں دادی کی موت، پوتی جھلسی

شملا ضلع میں سنی علاقہ میں گھیروں تک جنگل کی آف پہونچ گئی ہے ۔ یہاں ایک گھر آگ کی زد میں آنے سے دادی کی موت اور پوتی جھلس گئی ہے ۔ بدھ کے روز لگی روزدار آگ جمعرات کے روز بھی بجھائی نہیں جا سکی ہے ۔
First published: May 31, 2018 11:22 AM IST