ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

لوک پال کے تئیں حکومت کا رویہ سست ، لیکن میں ناخوش نہیں ہوں ، کیونکہ خود غرض لوگ ہوتے ہیں دکھی : انا ہزاری

متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کے وقت جن لوک پال کی مانگ کو لے چھ سال قبل تحریک چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا کہ اب مودی حکومت کا رویہ لوک پال كے سلسلے میں سست ہے ۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 02, 2017 07:04 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لوک پال کے تئیں حکومت کا رویہ سست ، لیکن میں ناخوش نہیں ہوں ، کیونکہ خود غرض لوگ ہوتے ہیں دکھی : انا ہزاری
متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کے وقت جن لوک پال کی مانگ کو لے چھ سال قبل تحریک چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا کہ اب مودی حکومت کا رویہ لوک پال كے سلسلے میں سست ہے ۔

نئی دہلی: متحدہ ترقی پسند اتحاد حکومت کے وقت جن لوک پال کی مانگ کو لے چھ سال قبل تحریک چلانے والے سماجی کارکن انا ہزارے نے کہا کہ اب مودی حکومت کا رویہ لوک پال كے سلسلے میں سست ہے ۔ صبح پونے سے دہلی آنے والے انا ہزارے سیدھے راج گھاٹ پر گاندھی سمادھی پہنچے۔ انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انا نے کہا کہ وہ گاندھی جی کو راج گھاٹ پر گاندھی کو سلام کرنے کے لئے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوک پال کا وعدہ مکمل نہیں ہوا لیکن وہ ناخوش نہیں ہیں کیونکہ دکھی خود غرض لوگ ہوتے ہیں۔

اس سے قبل انا نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا تھا۔ خط میں کہا گیا تھا کہ ملک مہاتما گاندھی کے دکھائے راستے بھٹک گیا ہے ۔ خط میں کسانوں اور بدعنوانی کے پر ناراضگی ظاہر کئی تھی۔ خط میں یہ بھی لکھا گیا تھا کہ حکومت لو ک پال اور لوک آیک کی تقرری کے سلسلے میں حکومت سست ہے۔

First published: Oct 02, 2017 07:04 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading