اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آرٹ آف لیونگ پر 5 کروڑ جرمانہ سے متعلق این جی ٹی کے فیصلہ کو چیلنج کریں گے شری شری روی شنکر

    نئی دہلی : نیشنل گرین ٹربیونل نے کے اس فیصلہ کو شری شری روی شنکر نے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس میں دہلی میں ہونے والے ورلڈ کلچرل فیسٹیول کیلئے آرٹ آف لیونگ پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔این جی ٹی نے یہ جرمانہ پروگرام کی وجہ سے ماحولیات کو ہونے والے نقصان کے عوض میں عائد کیا ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی : نیشنل گرین ٹربیونل نے کے اس فیصلہ کو شری شری روی شنکر نے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس میں دہلی میں ہونے والے ورلڈ کلچرل فیسٹیول کیلئے آرٹ آف لیونگ پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا تھا۔این جی ٹی نے یہ جرمانہ پروگرام کی وجہ سے ماحولیات کو ہونے والے نقصان کے عوض میں عائد کیا ہے۔
      آر ٹ آف لیونگ کے سربرہ شری شری روی شنکر نے ٹویٹ کرکے کہا ہے کہ آرٹ آف لیونگ این جی جے کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہے اور وہ اس کے خلاف اپیل دائر کرے گی۔ ساتھ ہی ساتھ روحانی گرو نے سیاسی پارٹیوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اس معاملہ پر سیاست نہ کریں۔
      خیال رہے کہ گزشتہ روز سماعت کے دوران این جی ٹی نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ایجنسیوں اور وزارتوں کو بھی سخت پھٹکار لگائی تھی۔ این جی ٹی نے پوچھا تھا کہ کیوں ماحول پر پڑنے والے اثرات کا تخمینہ نہیں لگایا گیا۔ این جی ٹی نے ماحولیات کی وزارت سے سخت لہجہ میں کہا تھا کہ ہمارے صبر کا امتحان مت لیجئے، باضابطہ حلف نامہ داخل کیجئے ۔

      First published: