ہوم » نیوز » No Category

لوہیا کی وراثت کو توہین کر رہے ہیں لالو، نتیش: جیٹلی

نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے بہار میں مہا گٹھبندھن (عظیم اتحاد) کے رہنماؤں پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ سماجوادی لیڈر رام منوہر لوہیا کی وراثت کی توہین کر رہے ہیں۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 17, 2015 07:11 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لوہیا کی وراثت کو توہین کر رہے ہیں لالو، نتیش: جیٹلی
نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے بہار میں مہا گٹھبندھن (عظیم اتحاد) کے رہنماؤں پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ سماجوادی لیڈر رام منوہر لوہیا کی وراثت کی توہین کر رہے ہیں۔

نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر مالیات ارون جیٹلی نے بہار میں مہا گٹھبندھن (عظیم اتحاد) کے رہنماؤں پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ سماجوادی لیڈر رام منوہر لوہیا کی وراثت کی توہین کر رہے ہیں۔


مسٹر جیٹلی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش پر بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے پنچ کرانتی ابھیان کا آغاز کرنے کے بعد کہا کہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار اور آر جے ڈی لیڈر لالو پرساد یادو لوہیا کی وراثت کی بے عزتی کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ لوہیا جی کے نام پر سیاست کرنے والے ہرشام اب کانگریس کے دفتر پر پریس کانفرنس کرتے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ لوہیا ہمیشہ کانگریس کے خلاف رہے جب کہ یہ دونوں لیڈر اقتدار کے لئے کانگریس سے مل گئے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ جنتادل یوا راشٹریہ جنتادل نے بہار اسمبلی چناؤ کے لئے کانگریس کے ساتھ مل کر اتحاد قائم کیاگیا ہے۔

First published: Sep 17, 2015 07:11 PM IST