مودی جی ! بھگوان ہمارے ساتھ ہے، آپ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ہیں : کیجریوال
نئی دہلی : دہلی حکومت اور مرکزی حکومت کے درمیان تلخی بڑھتی جا رہی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ایک بار پھر ٹویٹ کر کے مرکزی حکومت پر تیکھا حملہ بولا ہے ۔ کیجریوال نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ ڈی ڈی سی اے گھوٹالے میں قائم کی گئی کمیٹی کی تحقیقات جاری ہے۔
- News18
- Last Updated: Jan 15, 2016 07:22 PM IST

انہوں نے الزام لگایا کہ انہیں پی ایم او ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ اگلی مرتبہ منیش سسودیا اور ستیندر سنگھ پر ریڈ پڑ سکتی ہے۔ کیجریوال نے تیکھا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھگوان ان کے ساتھ ہے ، ایسے میں وہ ان کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے۔
मोदी जी आप कुछ भी कर लो, सचाई हमारे साथ है, भगवान हमारे साथ है। आप हमारा कुछ नहीं बिगाड़ सकते। (2/2)
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) January 15, 2016
PMO sources-Next raid on Manish or Satinder. Officers under them being pressurized to get something wrong signed from them(1/2)
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) January 15, 2016
خیال رہے کہ کیجریوال کے پرنسپل سکریٹری کے دفتر اور گھر پر سی بی آئی چھاپے کے بعد سے ہی مرکز اور عآپ حکومت کے درمیان گھمسان جاری ہے۔ کیجریوال نے اسے بدلے کی سیاست قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی کو بزدلانہ اور نفسیاتی تک کہہ ڈالا تھا۔