உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سونیا کے پاس مودی کے کئی راز ہیں، اس لئے مودی سونیا کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتے: کیجریوال

    نئی دہلی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہاکہ گاندھی خاندان کے پاس وزیر اعظم نریندر مودی کے کچھ راز موجود ہیں اس لئے وہ(مسٹر مودی) کانگریس صدر سونیا گاندھی کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتے ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہاکہ گاندھی خاندان کے پاس وزیر اعظم نریندر مودی کے کچھ راز موجود ہیں اس لئے وہ(مسٹر مودی) کانگریس صدر سونیا گاندھی کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتے ہیں۔ مسٹر کیجریوال نے آج اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ گاندھی خاندان کے پاس مودی جی کے کچھ راز ہیں۔ اس لئے مودی جی کبھی گاندھی خاندان کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتے۔ 

      وزیر اعلی نے اگستا ویسٹ لینڈ وی آئی پی ہیلی کاپٹر سودہ گھپلہ کے سلسلے میں کل ہی کہا تھا کہ محترمہ گاندھی اور وزیر اعظم کے درمیان سانٹھ گانٹھ ہے۔ انہوں نے کانگریس صدر کو گرفتار کرنے کے لئے وزیر اعظم کو چیلنج بھی کیا تھا ۔ عام آدمی پارٹی نے کل محترمہ گاندھی کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا تھا۔

      First published: