کیجریوال کا مودی سرکارپر نشانہ ، کشمیر میں نعرہ لگانے والے کیوں نہیں ہوئے گرفتار؟
نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے بی جے پی پر ایک بار پھر نشانہ سادھا ہے۔ کیجریوال نے ویب سائٹ پر شائع ایک خبر کا حوالہ دے کر بی جے پی سے پوچھا ہے کہ آخر کشمیر میں نعرہ لگانے والے اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟۔
- Pradesh18
- Last Updated: Feb 26, 2016 01:31 PM IST

نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے بی جے پی پر ایک بار پھر نشانہ سادھا ہے۔ کیجریوال نے ویب سائٹ پر شائع ایک خبر کا حوالہ دے کر بی جے پی سے پوچھا ہے کہ آخر کشمیر میں نعرہ لگانے والے اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟۔
نئی دہلی : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے بی جے پی پر ایک بار پھر نشانہ سادھا ہے۔ کیجریوال نے ویب سائٹ پر شائع ایک خبر کا حوالہ دے کر بی جے پی سے پوچھا ہے کہ آخر کشمیر میں نعرہ لگانے والے اب تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے؟۔
Is this the reason why those who actually raised slogans at JNU not being arrested? Is this BJP's nationalism? https://t.co/DWy2FxRKg2
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) February 26, 2016
اس رپورٹ کے مطابق بی جے پی جان بوجھ کر کشمیری نژاد طلبہ پر ہاتھ نہیں ڈال رہی ہے تاکہ پی ڈی پی ناراض نہ ہو جائے۔ خیال رہے کہ 9 فروری کو دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ملک مخالف نعرے بازی کرنے والے طلبہ پر پولیس کارروائی کے خلاف کشمیر یونیورسٹی میں زوردار مظاہرہ ہوا تھا۔
یونیورسٹی میں ملک مخالف نعرے لگائے گئے تھے ، کلاسوں کا بائیکاٹ کیا گیا تھا اور کیمپس میں مظاہرہ کیا گیا تھا۔