اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کار پر حملہ، عآپ نے بی جے پی پر لگایا الزام

    دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کار پر دہلی کے نریلا علاقہ میں مبینہ طور پر حملہ کیا گیا ہے

    دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کار پر دہلی کے نریلا علاقہ میں مبینہ طور پر حملہ کیا گیا ہے

    دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کار پر دہلی کے نریلا علاقہ میں مبینہ طور پر حملہ کیا گیا ہے

    • Share this:
      دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی کار پر دہلی کے نریلا علاقہ میں مبینہ طور پر حملہ کیا گیا ہے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا جب کیجریوال 25 غیر مجاز کالونیوں میں ترقیاتی کاموں کو دیکھنے کے لئے باہری دہلی کے علاقہ میں تھے۔

      وزیر اعلی دفتر (سی ایم او) کے ایک افسر نے اس حملہ کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ تقریبا سو لوگوں نے کیجریوال  کی کار روکنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد ان سب نے لاٹھی اور ڈنڈوں سے کار پر حملہ کر دیا‘‘۔
      عام آدمی پارٹی نے اس کے لئے بی جے پی کارکان کو ذمہ دار بتایا ہے۔ حالاںکہ بی جے پی نے ان تمام الزامات کو خارج کر دیا۔

      First published: