لکھنؤ۔ اترپردیش کی رامپور اسمبلی سیٹ پر سماجوادی پارٹی امیدوار تزئین فاطمہ جیت کی جانب گامزن ہیں اور انہوں نے اپنے حریف امیدوار پر 14 ہزار ووٹوں کی سبقت حاصل کرلی ہے۔
ایس پی امیدوار تزئین فاطمہ نے اپنے قریبی حریف بی جے پی امیدوار بھارت بھوشن سے نویں راونڈ کی گنتی کے بعد 14 ہزار سے زیادہ کے ووٹوں سے آگے چل رہی ہیں۔ رامپور میں کانگریس تیسرے اور بہوجن سماج پارٹی چوتھے مقام پر ہے۔
سماج وادی پارٹی اور اعظم خان دونوں کے لئے رام پور کی سیٹ وقار کا سوال ہے۔ اعظم خان کے خلاف ضلع انتظامیہ کی ہوئی کارروائی کے بعد اس سیٹ پر جذباتی کارڈ کھیلا گیا ہے۔
یو این آئی، اردو کے ان پٹ کے ساتھ
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔