ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بابری مسجد کیس کے مدعی ہاشم انصاری کی طبیعت بگڑی ، لکھنؤ منتقل

فیض آباد : بابری مسجد شہادت کیس کے مدعی ہاشم انصاری کی طبیعت ہفتہ کو اچانک بگڑ گئی ، جس کے بعد انہیں فیض آباد سے لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔

  • ETV
  • Last Updated: Feb 06, 2016 01:59 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بابری مسجد  کیس کے مدعی ہاشم انصاری کی طبیعت بگڑی ، لکھنؤ منتقل
فیض آباد : بابری مسجد شہادت کیس کے مدعی ہاشم انصاری کی طبیعت ہفتہ کو اچانک بگڑ گئی ، جس کے بعد انہیں فیض آباد سے لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔

فیض آباد : بابری مسجد شہادت کیس کے مدعی ہاشم انصاری کی طبیعت ہفتہ کو اچانک بگڑ گئی ، جس کے بعد انہیں فیض آباد سے لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔


خیال رہے کہ 95 سالہ ہاشم انصاری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، جہاں سے انہیں لکھنؤ میڈیکل کالج ریفر کر دیا گیا۔

First published: Feb 06, 2016 01:59 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading