உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بان کی مون کا کشمیر کی صورت حال پرتشویش کا اظہار

    نیوریاک : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب مجاہدین کے اعلی کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے واقعہ کے بعد جموں کشمیر میں موجودہ صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نیوریاک : اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں حزب مجاہدین کے اعلی کمانڈر برہان وانی کے مارے جانے کے واقعہ کے بعد جموں کشمیر میں موجودہ صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔ اقوام متحدہ کی ترجمان اسٹیفنی دجارك نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کے سلسلے میں فکر مند ہے لیکن اقوام متحدہ کے سربراہ نے اس معاملے کو نہیں اٹھایا ہے۔ وہ پوری دنیا کے کئی دیگر نازک حالات پر مسائل کو نہیں اٹھاتے ہیں، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ انہیں نظر انداز کر رہے ہیں۔ محترمہ دجارك ایک پاکستانی نامہ نگار کے اس سوال کا جواب دے رہی تھیں کہ بان کی مون نے کشمیر کے مسئلے کو بائی پاس کر دیا ہے اور کل میڈیا کے ساتھ بات چیت میں اس کا کوئی ذکر نہیں کیا تھا۔
      First published: