ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بڑا فیصلہ: کورٹ نے وجے مالیا کو بھگوڑا اقتصادی مجرم قرار دیا

کورٹ کے اس فیصلے کے ساتھ ہی وجے مالیا ملک کا پہلا اقتصادی مجرم بن چکا ہے۔ جس کے خلاف نئے اقتصادی جرائم پر قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔

  • Share this:
بڑا فیصلہ: کورٹ نے وجے مالیا کو بھگوڑا اقتصادی مجرم قرار دیا
وجے مالیا: فائل فوٹو۔

وجے مالیا کو خصوصی پی ایم ایل اے عدالت نے بھگوڑا اقتصادی مجرم قرار دیا ہے۔ اس کیلیئے انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ  نے کورٹ میں عرضی لگائی تھی۔ 26 دسمبر 2018 کو کورٹ نے فیصلہ 5 جنوری تک کیلئے محفوظ رکھا تھا۔ مالیہ نے پہلے پریوینشن منی لانڈرنگ ایکٹ ( پی ایم ایل ) عدالت کو بتایا تھا کہ وہ بھگوڑا اقتصادی مجرم نہیں ہے۔ اس نے یہ بھی کہا تھا کہ وہ منی لانڈرنگ کے جرم میں شامل نہیں ہے۔

کورٹ کے اس فیصلے کے ساتھ ہی وجے مالیا ملک کا پہلا اقتصادی مجرم بن چکا ہے۔ جس کے خلاف نئے اقتصادی جرائم  پر قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: خوشخبری: ڈیزل جلد آئے گا 60 روپئے فی لیٹر کے نیچے، آج اتنے روپئے تک سستا ہوا پٹرول

جموں۔کشمیر:سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکاؤنٹر میں پھنسا حزب المجاہدین کا کمانڈر حماد خان

First published: Jan 05, 2019 03:31 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading