ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ریلوے نے ان عہدوں پر نکالیں زبردست نوکریاں، جلد دیں درخواست

ریلوے بھرتی 2019: اگر آپ سرکاری نوکری ڈھونڈ کر تھک گئے ہیں۔ تمام کوششوں کے بعد بھی کہیں آپ کی نوکری نہیں لگ پارہی ہےتو آپ کیلئے ایک سنہرا موقع ہے۔ دراصل این ایف آر نے بڑی تعداد میں ویکنسی نکالی ہیں۔

  • Share this:

ریلوے بھرتی 2019: اگر آپ سرکاری نوکری ڈھونڈ کر تھک گئے ہیں۔ تمام کوششوں کے بعد بھی کہیں آپ کی نوکری نہیں لگ پارہی ہےتو آپ کیلئے ایک سنہرا موقع ہے۔ دراصل این ایف آر نے بڑی تعداد میں ویکنسی نکالی ہیں۔ خواہشمند اور اہل امیدوار انڈین ریلویز ڈاٹ گورنمنٹ ڈاٹ ان آفیشیل ویب سائٹ پر جاکر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

اس لنک پر کلک کریں۔ نوکری پائیں indianrailways.gov.in

ریلوے نے جن عہدوں پر بھرتیاں نکالی ہیں ان میں مشینسٹڈ، ویلڈر، فٹر، کارپینٹر، ڈیزل، مکینیکل، پینٹر، الیکٹریشین، ٹرنر، ریفریزریٹر اور اے سی مکینک، لائن مین، میسن، فٹر اسٹرکچل، مشین،انفارمیشن اور مواصلاتی ٹیکنالوجی سسٹم کی بحالی سمیت دیگر پوسٹس شامل ہیں۔

کس کیٹیگری میں کتنے عہدے

علی پور دوار۔437

رنگیا۔328
لُمنڈنگ۔ 1004
تنسُکیا۔  331
بونگائی گاؤں۔156
ای ڈبلیو ایس/ بی این جی این۔ 185
ڈبررو۔ 149
ایسے ہوگا سلیکشن 
امیدواروں کا سلیکشن میرٹ کی بنیاد پر کیاجائے گا۔
یہ ہے آخری تاریخ
امیدواروں کو ان عہدوں پر درخواست دینے کیلئے آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔
ریلوے نے کل 2500 عہدوں پر بھرتیاں نکالی ہیں۔ امیدوار ۤفیشیل ویب سائٹ پر پورا شیڈول چک کر سکتے ہیں۔
indianrailways.gov.in لنک یہ ہے۔
First published: Oct 02, 2019 12:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading