اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ترقی سے سماجوادی پارٹی اور کانگریس اتحاد کو شکست دیں گے : امت شاہ

    شاہ نے کہا کہ خراب لاء اینڈ آرڈر کی وجہ سے یوپی میں ہر کوئی پریشان ہے، خواہ وہ یادو ہو یا کسی اور ذات کا۔ انہوں نے کہا کہ بلند شہر میں ریپ کا واقعہ ہو یا پھر متھرا کے بیچوں بیچ رام وركش یادو کا سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کر کے پولیس پر حملہ کرنا، یہ صورت حال کسی بھی یوپی والے کو پسند نہیں ہے۔

    • Share this:
      نئی دہلی : بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ یوپی میں اہم انتخابی مدعی لاء اینڈ آرڈر اور ترقی ہوگا اور اکھلیش حکومت کو اسی مدعی پر عوام کو جواب دینا ہوگا۔ نیٹ ورک 18 کے گروپ ایڈیٹر ان چیف راہل جوشی کو دیئے خاص انٹرویو میں ہوئے بی جے پی صدر نے یوپی میں ترقی کے معاملہ پر اکھلیش حکومت کی جم کر تنقید کی ۔ امت شاہ نے کہا کہ سماج وادی پارٹی کانگریس، مسلم، یادو اور کچھ اونچی ذاتوں کے ووٹوں کی بنیاد پر جیت کی کاغذی گنتی کر رہے ہیں، لیکن انتخابات کا اصل مدعی ترقی اور خراب لاء اینڈ آرڈر ہے۔
      شاہ نے کہا کہ خراب لاء اینڈ آرڈر کی وجہ سے یوپی میں ہر کوئی پریشان ہے، خواہ وہ یادو ہو یا کسی اور ذات کا۔ انہوں نے کہا کہ بلند شہر میں ریپ کا واقعہ ہو یا پھر متھرا کے بیچوں بیچ رام وركش یادو کا سرکاری زمین پر غیر قانونی قبضہ کر کے پولیس پر حملہ کرنا، یہ صورت حال کسی بھی یوپی والے کو پسند نہیں ہے۔
      بی جے پی صدر نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اکثریت انہی مسائل پر ملنے والی ہے۔ اگر اکھلیش سمجھتے ہیں کہ وہ فیملی ڈرامہ کر کے یا اتحاد کرکے ان انتخابی مدعوں کو ختم کردیں گے ، تو جان لیجئے ایسا نہیں ہونے والا ہے۔ شاہ نے کہا کہ قانون، مغربی یوپی سے نقل مکانی ، غیر قانونی طریقہ جانوروں کو مارنا، خواتین کی سیکورٹی اور غیر قانونی طریقہ سے زمین پر قبضہ آج بھی اہم مدعے ہیں۔ اکھلیش خواہ جو کر لیں ، یہ مدعی ختم نہیں ہوگا۔
      شاہ نے پارٹی کے منشور کو سب سے الگ بتاتے ہوئے کہا کہ ترقی کے بے پناہ امکانات کے بعد بھی گزشتہ 15 سال میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی اور بی ایس پی کی حکومتیں بننے سے یہ ریاست کافی پچھڑ گئی ہے۔خصوصی انٹرویو کے دوران بی جے پی کے قومی صدر نے نوٹ بندی ، رام مندر، کنبہ پروری اور ریزرویشن کو لے کر آر ایس ایس کے بیان پر بھی پارٹی کا موقف واضح کیا۔
      First published: