உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سابق ڈی جی نے بیٹے کے ساتھ لگائی پھانسی ، خودکشی نوٹ میں لكھا : سی بی آئی کر رہی تھی پریشان

    کارپوریٹ اموار کی وزارت میں ڈی جی کے عہدہ پر فائز رہ چکے بی کے بنسل اور ان کے بیٹے نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس کو موقع سے خودکشی نوٹ بھی ملا ہے ، جس میں انہوں نے سی بی آئی پر پریشان کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سوسائڈ نوٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ سی بی آئی انہیں پریشان کر رہی تھی۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی : کارپوریٹ اموار کی وزارت میں ڈی جی کے عہدہ پر فائز رہ چکے بی کے بنسل اور ان کے بیٹے نے خود کشی کر لی ہے۔ پولیس کو موقع سے خودکشی نوٹ بھی ملا ہے ، جس میں انہوں نے سی بی آئی پر پریشان کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سوسائڈ نوٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ سی بی آئی انہیں پریشان کر رہی تھی۔
      بی کے بنسل نے مدھو وہار دہلی میں اپنے فلیٹ کے اسی کمرے میں پھانسی لگا کر خودکشی کی، جس میں اس کی بیوی نے خودکشی کی تھی۔ دوسرے کمرے میں بیٹے نے خودکشی کی ، جس میں بنسل کی بیٹی نے خودکشی کی تھی۔
      خیال رہے کہ جولائی میں شوہر کی گرفتاری کی وجہ سے بیوی اور بیٹی نے خودکشی کرلی تھی۔ بنسل پر الزام تھا کہ انہوں نے ایک کمپنی سے رشوت لی تھی۔ سی بی آئی نے اس الزام میں بنسل کو گرفتار کیا تھا۔ تاہم بنسل کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ضمانت دیدی تھی۔
      First published: