اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بریکنگ نیوز: یمنا ایکسپریس۔وے پر بس۔ٹرک کے تصادم میں 8 افراد کی موت، متعد زخمی

    • Share this:
      گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر ایک بس اور ٹرک میں ٹکر ہو گئی ہے۔ جس میں 8 لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بتادیں کہ صبح تقریبا 5 بجے آگرہ سے نوئیڈا کی طرف جارہی ایک بس نے  ٹرک کو پیچھےسے ٹکر ماردی۔

      بتادیں کہ زخمیوں کو جیور کے کیلاش اسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔
      First published: