ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بریکنگ نیوز: ایمس کے ٹراما سینٹر میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود

  • Share this:
بریکنگ نیوز: ایمس کے ٹراما سینٹر میں لگی آگ، موقع پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موجود
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس): فائل فوٹو۔

راجدھانی سہلی میں واقع ایمس اسپتال کے ٹراما سینٹر میں شام اچانک آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی  فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں موقع پر بھیج دی گئیں۔


ابھی تک کی اطلاعات کےمطابق آگ آپریشن تھیئٹر میں لگی ہے۔ مریضوں کو شفٹ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ سماچار ایجنسی اے این آئی کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی ہے۔ سماچار لکھے جانے تک کسی بھی طرح کی جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں تھیں۔

First published: Mar 24, 2019 06:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading