ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹرسے کود کر55 سال کے اے سی پی نےکی خود کشی

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹرسے ایک دہلی پولیس کے افسرنے چھلانگ لگاکرخود کشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق 55 سالہ اے سی پی پریم ولبھ نے پولیس ہیڈ کوارٹرکی بلڈنگ سے کود کرجان دے دی۔

  • Share this:
دہلی پولیس ہیڈ کوارٹرسے کود کر55 سال کے اے سی پی نےکی خود کشی
محبوبہ مفتی کی حراست تین ماہ کے لئے بڑھادی گئی

دہلی پولیس ہیڈ کوارٹرسے ایک دہلی پولیس کے افسرنے چھلانگ لگاکرخود کشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق 55 سالہ اے سی پی پریم ولبھ نے پولیس ہیڈ کوارٹرکی بلڈنگ سے کود کرجان دے دی۔ اے سی پی کو اسپتال لے جایا گیا، لیکن افسر کی موت ہوگئی۔


پولیس افسرنے پولیس ہیڈ کوارٹرکی 10 ویں منزل سے چھلانگ لگائی۔ پریم بلبھ طویل وقت سے پولیس ہیڈ کوارٹرمیں تعینات تھے۔ حالانکہ ابھی خود کشی کرنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے، لیکن اس سے متعلق اطلاعات جمع کی جارہی ہیں۔

First published: Nov 29, 2018 11:09 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading