اسکول میں ٹیچرکی حیوانیت، 5ویں میں پڑھنے والی بچی کو پہلے کٹر مارا اور پھر پہلی منزل سے پھینکا

پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ڈی سی پی سینٹرل شویتا چوہان نے بتایا کہ ملزم ٹیچر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی. سینٹرل دہلی کے ماڈل بستی علاقے میں ایم سی ڈی کے اسکول میں پانچویں جماعت میں پڑھنے والی لڑکی کو پہلے کٹر مارنے اور پہلی منزل سے نیچے پھینکنے کے ملزم ٹیچر گیتا دیشوال دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے آئی پی سی کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ ڈی سی پی سینٹرل شویتا چوہان نے بتایا کہ ملزم ٹیچر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ اسکول کا معائنہ کیا گیا ہے۔ بچی کو ٹیچر نے لٹکایا تھا۔ اس کے ساتھ کچھ اور لوگوں پر بھی حملہ کیا گیا تھا۔
    سی پی شویتا چوہان، ڈی سی پی سنٹرل دہلی نے کہا کہ سرکاری اسکول پانچویں جماعت تک ہے۔ یہاں ایک استاد بچوں کے ساتھ مار ہیٹ کر رہی تھی۔ اس نے بچوں کے کمرے کو تالا لگا دیا تھا۔ بچوں کی بوتلیں توڑ دیں۔ لڑکی پر قینچی سے حملہ کیا گیا اور پہلی منزل سے نیچے گرا دیا۔ اس کی شکایت ملنے پر پولیس وہاں پہنچ گئی۔

    یوکرین پر روسی میزائل حملے کے درمیان ولادیمیر پوتن نے وزیراعظم مودی سے فون پر کی بات

    افغانستان رہائشی علاقوں میں برسا رہا گولے، پاکستان سے کیوں شروع ہوا ٹکراؤ

    زخمی بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس کا علاج جاری ہے۔ ہم قانونی کارروائی کر رہے ہیں۔ لڑکی کو نیچے پھینک دیا گیا ہے اور ملزم ٹیچر بھی اس بات کا اعتراف کر رہا ہے۔ جس وقت یہ واقعہ ہو رہا تھا، اس کو روکنے پر کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے۔ ملزم ٹئچر کی حالت کے بارے میں ڈاکٹر ہی بتا سکتے ہیں۔ میں بتا نہیں پاؤں گی۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: