ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

جے این یو تنازع : بسی کا نام سی آئی سی کی لسٹ سے باہر

نئی دہلی : جے این یو تنازع دہلی کے پولیس کمشنر بی ایس بسی کو مہنگا ثابت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بسی کا نام انفارمیشن کمشنر کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جے این یو تنازع اور کنہیا کی گرفتار ی اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Feb 19, 2016 01:36 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
جے این یو تنازع : بسی کا نام سی آئی سی کی لسٹ سے باہر
نئی دہلی : جے این یو تنازع دہلی کے پولیس کمشنر بی ایس بسی کو مہنگا ثابت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بسی کا نام انفارمیشن کمشنر کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جے این یو تنازع اور کنہیا کی گرفتار ی اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے۔

نئی دہلی : جے این یو تنازع دہلی کے پولیس کمشنر بی ایس بسی کو مہنگا ثابت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بسی کا نام انفارمیشن کمشنر کی فہرست سے ہٹا دیا گیا ہے۔ جے این یو تنازع اور کنہیا کی گرفتار ی اس کی وجہ بتائی جا رہی ہے۔


ذرائع کے مطابق بسی کو موجودہ جے این یو تنازع کی قیمت چکانی پڑی ہے۔ کانگریس کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے بسی کے نام کی مخالفت کی تھی ، جس کے بعد لسٹ سے ان کا نام ہٹا دیا گیا۔


قابل ذکر ہے کہ بسی 29 فروری کو دہلی پولیس کمشنر کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ان کا نام انفارمیشن کمشنر کے لئے مجوزہ تھا۔ تاہم میڈیا میں خبریں آئی تھیں کہ بسی اس عہدے کو سنبھالنے جا رہے ہیں۔

First published: Feb 19, 2016 01:36 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading