ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی انتخابات: بہوجن سماج پارٹی نے جاری کی 100 امیدواروں کی تیسری فہرست

لکھنؤ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 100 امیدواروں کی تیسری فہرست آج جاری کی۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 07, 2017 04:05 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یوپی اسمبلی انتخابات: بہوجن سماج پارٹی نے جاری کی 100 امیدواروں کی تیسری فہرست
لکھنؤ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 100 امیدواروں کی تیسری فہرست آج جاری کی۔

لکھنؤ۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے ریاستی اسمبلی انتخابات کے لئے 100 امیدواروں کی تیسری فہرست آج جاری کی۔ اس سے پہلے بی ایس پی اپنے 200 امیدواروں کی دو فہرستیں جاری کر چکی ہے۔ بی ایس پی صدر نے چوتھی فہرست کل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محترمہ مایاوتی نے بی ایس پی کے ریاستی صدر رام اچل راجبھر کو ضلع امبیڈكرنگر کی اکبر پور سیٹ سے امیدوار اعلان کیا ہے جبکہ اسی ضلع کے كٹیهري حلقہ سے سابق وزیر لال جی ورما امیدوار بنائے گئے ہیں۔


بی ایس پی صدر نے ریاستی اسمبلی کی کل 403 نشستوں میں 87 دلتوں، 97 مسلمانوں، 106 پسماندہ طبقے اور 113 اعلی ذاتوں کے امیدواروں کو ٹکٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔

First published: Jan 07, 2017 02:25 PM IST