உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    براڑی اجتماعی خودکشی معاملے میں سائیکو لوجیکل آٹوپسی کرائے گی پولیس

    دہلی پولیس براڑی میں ایک ہی کنبے کے 11 افراد کی موت کے معاملے میں سائیکولوجیکل آٹوپسی کرائے گی۔

    دہلی پولیس براڑی میں ایک ہی کنبے کے 11 افراد کی موت کے معاملے میں سائیکولوجیکل آٹوپسی کرائے گی۔

    دہلی پولیس براڑی میں ایک ہی کنبے کے 11 افراد کی موت کے معاملے میں سائیکولوجیکل آٹوپسی کرائے گی۔

    • CNN
    • Last Updated :
    • Share this:
      دہلی پولیس براڑی میں ایک ہی کنبے کے 11 افراد کی موت کے معاملے میں سائیکولوجیکل آٹوپسی کرائے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق کنبے کے 11 لوگوں کی موت کے بارے میں اطلاعات یکجا کرنے کے لئے سبھی کا سائیکولوجیکل آٹوپسی کرائی جائے گی۔ اس کے لئے پولیس نے ومہنس اسپتال کے ماہر نفسیات سے رابطہ کیا ہے۔
      واضح رہے کہ میڈیکل سائنس میں سائیکولوجیکل آپٹوسی کی مدد سے مرنے والے کے دماغ کا مطالعہ کیا جاتا ہے تاکہ یہ پتہ لگایا جاسکے کہ آخر مرنے سے پہلے اس کے برتاؤ میں کس طرح کی تبدیلی آئی تھی۔
      یکم جولائی کی صبح براڑی میں یہ واقعہ سامنے آیاتھا۔ یہاں ایک ہی گھر میں 11 لاشیں ملی تھیں۔ ان میں سات خواتین اور چار مرد شامل تھے۔
      First published: