بڑی خبر: ان بینکوں اور کمپنیوں کو بیچنے کی تیاری میں حکومت! جانئے کیا ہے پلان
ایل آئی سی (LIC) اور ایک نان لائف انشیورینس کمپنی کو چھوڑ کر باقی سبھی انشیورینس کمپنیوں میں حکومت اپنی پوری حصے داری قسطوں میں بیچ سکتی ہے۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jul 21, 2020 03:55 PM IST

سرکاری انشیورینس کمپنیوں اور بینکوں کے (Privatization) ۔
حکومت سرکاری کمپنیوں (پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ-PSU) کے ساتھ ہی سرکاری انشیورینس کمپنیوں اور بینکوں کے (Privatization) کی تیاری میں ہے۔ سی این بی سی آواز کے ذرائع کو ملی جانکاری کے مطابق 'ایل آئی سی (LIC) اور ایک نان لائف انشیورینس کمپنی کو چھوڑ کر باقی سبھی انشیورینس کمپنیوں میں حکومت اپنی پوری حصے داری قسطوں میں بیچ سکتی ہے۔ یہاں حکومت بینکوں کے (Privatization) کا بھی پلان کررہی ہے۔ اس پر PMO، وزارت مالیات اور نیتی آیوگ کے درمیان اتفاق ہوا ہے۔ ساتھ ہی کابینہ ڈرافٹ نوٹ بھی تیار ہو چکا ہے۔
اس تجویز کے مطابق ایل آئی سی (LIC) اور ایک Non Life Insurace کمپنی حکومت اپنے پاس رکھے گی۔ بتادیں کہ ابھی 8 سرکاری انشیورینس کمپنیاں ہیں۔ LIC کے علاوہ 6 جنرل انشیورینس اور ایک نیشنل ری انشیورر (National Reinsurer ) کمپنی ہے۔
بینکوں کا بھی ہوگا (Privatization) : منی کنٹروک میں چھپی ایک خبر کے مطابق 6 سرکاری بینکوں کو چھور کر سبھی سرکاری بینکوں کا (Privatization) کیا جاسکتا ہے۔ پہلے مرحلے میں بینک آف مہاراشٹر اور انڈین اوررسیز بینک میں سرکاری حصے داری بیچی جاسکتی ہے۔
#AwaazExclusive | सरकारी कंपनियों के निजीकरण में सरकारी इंश्योरेंस कंपनियां भी शामिल होंगी। LIC और एक नॉन लाइफ इंश्योरेंस कंपनी को छोड़कर बाकी सभी इंश्योरेंस कंपनियों में सरकार अपनी पूरी हिस्सेदारी किस्तों में बेच सकती है। @RoyLakshman pic.twitter.com/dqysmv6bZL
— CNBC-AWAAZ (@CNBC_Awaaz) July 20, 2020