ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ شاہی جامع مسجد کا کیا دورہ ، کھینچوائی فوٹو

کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آج یہاں پرانی دہلی کی مشہور شاہی جامع مسجد کا معائنہ کیا۔ ہفتہ بھر کے ہندوستان کے دورے پر آنے والے مسٹر ٹروڈو نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے ساتھ تاریخی جامع مسجد کا دورہ کیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 22, 2018 09:08 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ شاہی جامع مسجد کا کیا دورہ ، کھینچوائی فوٹو
کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آج یہاں پرانی دہلی کی مشہور شاہی جامع مسجد کا معائنہ کیا۔فوٹو یو این آئی ۔

نئی دہلی: کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے آج یہاں پرانی دہلی کی مشہور شاہی جامع مسجد کا معائنہ کیا۔ ہفتہ بھر کے ہندوستان کے دورے پر آنے والے مسٹر ٹروڈو نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے ساتھ تاریخی جامع مسجد کا دورہ کیا۔ مغل شہنشاہ شاہجہاں کی بنائی ہوئي یہ تاریخی مسجد ہندوستان کی سب سے بڑی اور ایشیا کی بڑی مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔ اس موقع پر کناڈا کے وزیر دفاع هرجيت سجن بھی ان کے ہمراہ تھے۔

First published: Feb 22, 2018 09:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading