ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سڑک حادثہ میں موہن بھاگوت بال بال بچے، ٹکرائیں آپس میں کئی گاڑیاں

متھرا۔ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے چیف موہن بھاگوت آج یہاں ایک سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Oct 06, 2017 12:50 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
سڑک حادثہ میں موہن بھاگوت بال بال بچے، ٹکرائیں آپس میں کئی گاڑیاں
سنگھ سربراہ کے قافلہ کی تصویر

متھرا۔ راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے چیف موہن بھاگوت آج یہاں ایک سڑک حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ پولیس کے مطابق مسٹر بھاگوت ورنداون میں ایک پروگرام میں شرکت کے لئے آرہے تھے کہ یمنا ایکسپریس وے پر ان کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ۔ اس سے کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔


مسٹر بھاگوت کو دوسری گاڑی میں بٹھا کر ورنداون روانہ کیا گیا۔ اس حادثہ میں مسٹر بھاگوت اور دیگر افرا د پوری طرح محفوظ ہیں۔

First published: Oct 06, 2017 12:50 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading