ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں سی بی آئی نے یادو سنگھ کو کیا گرفتار

لکھنؤ: اتر پردیش میں بے شمار جائیداد کے مالک اور کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث نوئیڈا اتھارٹی کے معطل چیف انجینئر یادو سنگھ کو آج شام مرکزی تفتیشی بیورو نے آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا۔

  • News18
  • Last Updated: Feb 03, 2016 07:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں سی بی آئی نے یادو سنگھ  کو کیا گرفتار
لکھنؤ: اتر پردیش میں بے شمار جائیداد کے مالک اور کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث نوئیڈا اتھارٹی کے معطل چیف انجینئر یادو سنگھ کو آج شام مرکزی تفتیشی بیورو نے آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا۔

لکھنؤ: اتر پردیش میں بے شمار جائیداد کے مالک اور کروڑوں کی بدعنوانی میں ملوث نوئیڈا اتھارٹی کے معطل چیف انجینئر یادو سنگھ کو آج شام مرکزی تفتیشی بیورو نے آمدنی سے زیادہ جائیداد کیس میں پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا۔


سی بی آئی نے ان پر 409، 420، 466، 467، 469، 481 اور بدعنوانی انسداد ایکٹ کے تحت کیس درج کیا ہے۔ معاملے میں ابھی تحقیقات جاری ہے۔


قابل ذکر ہے کہ سال 2015 میں نوئیڈا اتھارٹی سمیت تین اتھارٹیوں کے سربراہ رہے انجینئر یادو سنگھ کے گھر پڑے چھاپے میں گاڑی سے 10 کروڑ روپے نقد، گھر سے 2 کلو سونا ملا تھے۔ اس کے علاوہ 100 کروڑ روپے قیمت کے ہیرے کے زیورات ضبط کئے گئے تھے۔

First published: Feb 03, 2016 07:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading