ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

سی بی ایس ای ٹاپر بیٹی کی کامیابی سے والد کو ملی ترقی، یہاں دیکھیں ویڈیو میں ثنا اور کیا کہتی ہیں۔۔۔

  • Share this:
سی بی ایس ای ٹاپر بیٹی کی کامیابی سے والد کو ملی ترقی، یہاں دیکھیں ویڈیو میں ثنا اور کیا کہتی ہیں۔۔۔
سی بی ایس ای ٹاپر ثنا نیاز

سی بی ایس ای 12ویں کلاس میں جامع مسجد سینیئر سیکنڈری گرلس کی طالبہ ثنا نیاز نے دہلی ٹاپ کیا ہے۔ پرانی دہلی رہنے والی ثنا نےاردو میڈیم سے بارہویں کا امتحان دیکر 97.6 نمبر حاصل کئے ہیں۔ وہ آئی اے ایس آفیسر بننا چاہتی ہیں۔ وہیں اب  ثنا کے ذریعے  سے ان کے والد کا بھی پرموشن ہوگیا ہے۔


ثنا کہتی ہیں کہ اس نے بہت زیادہ محنت نہیں کی لیکن پڑھائی کیلئےٹائم ٹیبل کو فالو کیا ۔ ثنا کی اس کامیابی سے پورے کنبے میں خوشی کا ماحول ہے اور ثنا بھی اس سے کافی خوش ہیں۔


ثنا کو دہلی ٹاپر ہونے کا پتہ اس وقت معلوم ہوا جب دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کا انہیں فون آیا۔ ثنا کہتی ہیں کہ اب وہ سینٹ اسٹیفن کالج میں داخلہ لیں گی اور ان کا خواب آئی اے ایس آفیسر بننے کا ہے۔

First published: May 09, 2019 03:26 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading