ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اتر پردیش میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کیا

نئی دہلی۔ کانگریس نے اتر پردیش اسمبلی کے پہلے مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے لیے 41امیدواروں کے ناموں کا کلاعلان کر دیا۔

  • UNI
  • Last Updated: Jan 23, 2017 08:44 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اتر پردیش میں پہلے مرحلے کے انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کیا
نئی دہلی۔ کانگریس نے اتر پردیش اسمبلی کے پہلے مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے لیے 41امیدواروں کے ناموں کا کلاعلان کر دیا۔

نئی دہلی۔  کانگریس نے اتر پردیش اسمبلی کے پہلے مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے لیے 41امیدواروں کے ناموں کا کلاعلان کر دیا۔ کانگریس جنرل سکریٹری مدھوسودن مستری نے یہاں جاری ایک ریلیز میں کہا کہ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے ان ناموں کو اپنی منظوری فراہم کر دی ہے۔ پارٹی نے بہوجن سماج پارٹی سے کانگریس میں شامل ہوئے اس کے ممبر اسمبلی امر پال شرما کو صاحب آباد  سے اپنا امیدوار بنایا ہے جبکہ سینئر لیڈر جتن پرساد کو تلہر اور سریندر گوئل کو مراد نگر سے امیدوار قرار دیا ہے۔


اتر پردیش میں سات مراحل میں پولنگ ہونی ہے اور پہلے مرحلے میں مغربی اتر پردیش کی 73 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے کے لیے 24 جنوری تک کاغذات نامزدگی بھرے جائیں گے۔


First published: Jan 23, 2017 08:44 AM IST