உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملک بھر کے اہم لیڈران سے الیکشن کی تیاری پر راہل کا تبادلہ خیال

    راہل گاندھی نے ٹویٹ کر کے کہاکہ "میں نے ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی کے ریاستی صدر اور قان ساز پارٹیوں کے لیڈران کے ساتھ آج ملاقات کی اور ہر ریاست میں اپنی انتخابی تیاریوں اور حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا"۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے ریاستی صد ر اور قانون ساز پارٹیوں کے لیڈروں سے ملاقات کر کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری پر ہفتہ کے روز یہاں تبادلہ خیال کیا۔

      اجلاس کے بعد راہل گاندھی نے ٹویٹ کر کے کہاکہ "میں نے ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی کے ریاستی صدر اور قان ساز پارٹیوں کے لیڈران کے ساتھ آج ملاقات کی اور ہر ریاست میں اپنی انتخابی تیاریوں اور حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا"۔

      کانگریس صدر نے ملاقات میں شامل ہونے والے لیڈروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ میں مختلف مسائل پر بحث کی گئی۔ انہوں نے لکھا کہ " میٹنگ میں ہم نے آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ میں دہلی آکر اس میٹنگ میں شامل ہونے والے تمام رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں"۔
      First published: