ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

حاملہ کووڈ پازیٹو خاتون نے اسپتال کے گیٹ پر کار میں دیا بچے کو جنم، کچھ ہی دیر میں دونوں کی ہوئی موت

سول اسپتال (Civil Hospital) میں ڈلیوری کے لئے گئی خاتون نے گیٹ پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔ بچے کے جنم کے کچھ دیر بعد ہی بچے کی موت Death ہو گئی۔ اس کے بعد خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کچھ دیر بعد خاتون نے بھی دم توڑ دیا۔

  • Share this:
حاملہ کووڈ پازیٹو خاتون نے اسپتال کے گیٹ پر کار میں دیا بچے کو جنم، کچھ ہی دیر میں دونوں کی ہوئی موت
خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کچھ دیر بعد خاتون نے بھی دم توڑ دیا۔ خاتون کورونا وائرس پازیٹو تھی۔

ہریانہ کے سونی پت ضلع کے سول اسپتال (Civil Hospital) میں ڈلیوری کے لئے گئی خاتون نے گیٹ پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔ بچے کے جنم کے کچھ دیر بعد ہی بچے کی موت Death ہو گئی۔ اس کے بعد خاتون کو اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کچھ دیر بعد خاتون نے بھی دم توڑ دیا۔ خاتون کورونا وائرس پازیٹو تھی۔ محکمہ صحت کی ٹیم نے کووڈ پروٹوکول سے خاتون کی آخری رسوم ادا کرائیں۔


اطلاعات کے مطابق، گاؤں پبسرا کے رہنے والے ایک شخص نے بتایا کہ وہ مزدوری کرتا ہے۔ اس کی 32 سالہ بیوی حاملہ تھی۔ تقریبا ایک ماہ سے اس کا علاج سونی پت ضلع کے سول اسپتال (Civil Hospital) میں چل رہا تھا۔ وہ اپنی بیوی کو ایک ہفتہ پہلے سے درد زہ ہونے پر شہر کے اسپتال میں لیکر گیا تھا۔ زچگی محکمہ Maternity department سے انہیں میڈیکل کالج اسپتال خان پور میں منتقل کر دیا گیا تھا جہاں سے ان کو پھر سول اسپتال میں بھیج دیا گیا۔ اسی دوران درد زہ کے عمل میں ایک ہفتے کا وقت گزر گیا۔


خاتون نے بھی توڑا دم۔۔

خاتون کو درد زہ میں ایک پفتے کا وقت ہونے کی بات کہی گئی تھی۔ وہیں جب خاتون کی حالت بدھ کو خراب ہوتی دیکھ کر اسے کار میں اسپتال لیکر نکلے۔ خاتون کا شوہر جب اسپتال کے گیٹ کے پاس پنچا تو خاتون نے کار میں ہی بچے کو جنم دے دیا جس کے چند منٹ بعد ہی نوزائید کی موت ہو گئی۔ وہیں خاتون کو اسپتال میں داخل کریا گیا جہاں دیر رات اس نے بھی دم توڑ دیا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Apr 30, 2021 11:43 AM IST