ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ناراض بیوی کو منانے کیلئے چاچا نے 3 سال کی معصوم بھتیجی کے ساتھ کی انتہائی گھنونی حرکت

یوپی کے ہاتھرس (Hathras) میں تھانہ ہاتھرس جنکشن علاقے کے گاؤں دریاپور میں تقریبا 11 دن پہلے ہوئی 3 سال کی بچی کا قتل(Murder) پولیس نے انکشاف کردیا ہے۔ پولیس نے معاملے میں قتل کے الزام میں بچی کے ہی سگے چاچا گیان سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔

  • Share this:

یوپی کے ہاتھرس (Hathras) میں تھانہ ہاتھرس جنکشن علاقے کے گاؤں دریاپور میں تقریبا 11 دن پہلے ہوئی 3 سال کی بچی کا قتل(Murder) پولیس نے انکشاف کردیا ہے۔ پولیس نے معاملے میں قتل کے الزام میں بچی کے ہی سگے چاچا گیان سنگھ کو گرفتار کیا ہے۔ پتہ چلا ہے کہ اپنی بیوی کو مائیکے سے بلانے کیلئے چاچا نے اپنی ہی سگی بھتیجی کا قتل کردیا۔ فی الحال پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا پے۔

کھیت میں ملا تھا شخص

ہاتھرس کے تھانہ جنکشن علاقے کے گاؤں دریا میں 11 دن سابق گاؤں کے پاس ہی بجارا کے کھیت میں بچی کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پفیل گئی تھی۔ گھر والوں کی اطلاع پر موقع پر پولیس کے اعلی افسران ڈاگ اسکواڈ کے ساتھ پہنچے تھے۔ بچی کی لاش کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کو بھیج دیا گیا اس بعد پولیس نے معاملے کی تفتیشن شروع کی۔

انکشاف کیلئے اسپیشل انویسٹیگیشن ٹیم لگائی تھی۔ اس دوران جانچ میں بچی کے سگے چاچا ہر شک ہوا جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔ پوچھ۔گچھ پر مہلوک بچی کے سگے چاچا نے اپنا جرم قبول کرتے ہوئے بچی کا گلا دباکر قتل نکرنے کی بات کہی۔

بتایا جارہا ہے کہ قاتل چاچا کی بیوی مائیکے میں تھی اور جھگڑے کی وجہ وہاں سے آنہیں رہی تھی۔ اس کو لگا کہ گھر میں کسی کی موت ہوجائے تو اس کی بیوی اس کے پاس واپس آجائے گی۔ اسی لئے اس نے بچی کو پیسے دیکر دکان پر بھیجا اور پھر بعد میں اسے کھیت میں لے جاکر اس کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ فی الحال پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کردیا ہے۔
Published by: Sana Naeem
First published: Aug 05, 2020 07:09 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading