ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

نوئیڈا ریو پارٹی میں چل رہا تھا بڑا سیکس ریکٹ، چھاپہ پڑا اور خالی ہو گئے کمرے۔۔۔۔

پارٹی سے گرفتار کی گئی 31 لڑکیوں میں سے 6 نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک ہائی پروفائل ایسکارٹس کی طرف سے جنسی تجارت کیلئے لڑکیاں مہیہ کراتی تھیں۔

  • Share this:
نوئیڈا ریو پارٹی میں چل رہا تھا بڑا سیکس ریکٹ، چھاپہ پڑا اور خالی ہو گئے کمرے۔۔۔۔
پارٹی سے گرفتار کی گئی 31 لڑکیوں میں سے 6 نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک ہائی پروفائل ایسکارٹس کی طرف سے جنسی تجارت کیلئے لڑکیاں مہیہ کراتی تھیں۔

گریٹرنوئیڈا کی جس ریو پارٹی پر سنیچر کو پولیس نے چھاپہ مارا تھا اس سے جڑے نئےانکشاف سامنے آئے ہیں۔ اس چھاپہ ماری میں پولیس نے 192 لوگوں کو گرفتار کیا تھا۔ جن میں زیادہ تر نوجوان تھے۔ بتایا جارہا ہے کہ جیسے چھاپہ پڑا ریزارٹ کے کمروں میں افراتفری مچ گئی تھی۔

پارٹی سے گرفتار کی گئی 31 لڑکیوں میں سے 6 نے قبول کیا ہے کہ وہ ایک ہائی پروفائل ایسکارٹس کی طرف سے جنسی تجارت کیلئے لڑکیاں مہیہ کراتی تھیں۔ اس پارٹی میں بھی یہ خواتین یہی کام کرنے کیلئے آئی تھیں۔

مل رہی معلومات کے مطابق پارٹی کے منعقدین کو بھی اس سیکس ریکٹ کی معلومات تھی اور پولیس کی نگرانی کیلئے فارم ہاؤس کے گیٹ پر 3 لوگوں کو نگرانی کیلئے تعینات بھی کیا گیاتھا۔

 बता दें कि शनिवार रात 1 बजे पुलिस ने ग्रेटर नोएडा के फ़ार्म हाउस में चल रही इस रेव पार्टी पर छापा मारा था. पार्टी में 8 लड़कियां एंटरटेनर के तौर पर पार्टी में बुलाई गई थीं. इन लड़कियों को टेबल के चारों ओर बैठकर नशा कर रहे लड़कों से अधिकतम खर्च करवाने का टास्क दिया गया था.

پارٹی میں صرف سیکس ریکٹ ہی نہیں ڈرگس خریدے۔بیچے جانے کے بھی ثبوت ملے ہیں۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق گرفتار کئے گئے لوگوں سے کئی پہلے ڈرگس بیچنے کے جرم میں گرفتار ہو چکے ہیں۔

 पार्टी से गिरफ्तार की गई 31 लड़कियों में से 6 ने क़ुबूल किया है कि वो एक हाईप्रोफाइल एस्कॉर्ट्स सर्विस की तरफ से देह व्यापार के ल‍िए लड़क‍ियां उपलब्ध कराती थीं. इस पार्टी में भी ये महिलाएं यही काम करने के लिए आई थीं.
بتادیں کہ سنیچر رات 1 بجے پولیس نے گریٹر نوئیڈا کے فارم ہاؤس میں چل رہی اس ریو پارٹی پر چھاپہ مارا تھا۔ پارٹی میں 8 لڑکیاں اینٹرٹینر کے طور پر پارٹی میں بلائی گئی تھیں۔ ان لڑکیوں کو ٹیبل کے چاروں طرف بیٹھ کر نشہ کر رہے لڑکوں سے زیادہ خرچ کروانے کا ٹاسک دیا گیاتھا۔
First published: May 07, 2019 03:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading