نابالغ کے ساتھ کی غلط کام کرنے ناکام کوشش پر شخص شراب سے نہلایا اور کر ڈالی گھٹیا حرکت۔۔۔
دبنگ پر الزام ہے کہ اس نے متاثرہ خاتون کی پہلے عصمت دری کرنے کوشش کی تھی جس میں ناکام رہنے پر اس نے نابالغ کو شراب سے نہلا دیا تھا۔ اس معاملے کو لیکر جب متاثرہ نے پولیس میں شکایت کر دی تو اب ملزم اس پر مقدمپ واپس لینے کا دباؤ بنا رہے ہیں۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Sep 24, 2020 02:12 PM IST

عصمت دری کرنے کوشش کی تھی جس میں ناکام رہنے پر اس نے نابالغ کو شراب سے نہلا دیا.
خواتین کے تحفظ کے معاملوں میں کانپور پولیس کی لاپرواہی سامنے آرہی ہے۔ متاثرہ خاتون کے اوپر ملزم دبنگ نے تیزدھار ہتھیار سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ کچھ گھنٹوں پہلے پی متاثرہ نے پولیس کو حملے کا اندیشہ ظاہر کیا تھا۔ دبنگ پر الزام ہے کہ اس نے متاثرہ خاتون کی پہلے عصمت دری کرنے کوشش کی تھی جس میں ناکام رہنے پر اس نے نابالغ کو شراب سے نہلا دیا تھا۔ اس معاملے کو لیکر جب متاثرہ نے پولیس میں شکایت کر دی تو اب ملزم اس پر مقدمپ واپس لینے کا دباؤ بنا رہے ہیں۔ بات کو لیکر ملزم نے تیز دھار ہتھیار سے متاثرہ کے اوپر حملہ کرکے اس کی جان لینے کی کوشش کی۔ متاثرہ نے ایک مربہ پھر پولیس سے گہار لگائی ہے اور ملزموں سے اپنی جان کو خطرہ بتایا ہے۔
تین ماہ پہلے کی تھی ریپ کی کوشش
بتادیں کی کاکا دیو تھانہ علاقے میں نابالغ لڑکی اپنی نانی کے ساتھ رہتی ہے۔ کافی وقت پہلے سے علاقے کا دبنگ شخس سنی اس سے چھیڑ۔چھاڑ کر رہا ہے۔ شخص کی حرکتوں کے چلتے نابالغ کی پڑھائی بھی چھوٹ گئی۔ الزام ہے کہ تین ماہ پہلے دبنگ سنی نے گھر میں گھس کر اس کا ریپ کرنے کی کوشش کی اور ناکام رہنے پر اسے شراب سے نہلا دیا۔ 15 دن پہلے ہی اس معاملے میں ڈی آئی جی کے حکم کے بعد ایف آئی آر درج ہوئی تھی۔ ایف آآئی آر میں دبنگ کے ساتھ اس کے والد کا بھی نام تھا۔
کیس واپس لینے کا دباؤ بنا رہا ہے ملزم۔۔