ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

کاس گنج: نابالغ سے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں دو گرفتار

اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے سڑھ پورا علاقے میں کل ہائی اسکول کی نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں پولیس نے دو ملزموں کو منگل کو گرفتار کیا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Dec 03, 2019 02:32 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
کاس گنج: نابالغ سے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں دو گرفتار
علامتی تصویر

کاس گنج:  اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے سڑھ پورا علاقے میں کل ہائی اسکول کی نابالغ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں پولیس نے دو ملزموں کو منگل کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے یہاں بتایا کہ دو ملزم ابھی فرار ہیں۔ دونوں کو پولیس تلاش کررہی ہےاور انہیں جلد ہی گرفتار کرلیا جائےگا۔ ملزمین کی عمر کی تصدیق کی جارہی ہے۔ عمر کی تصدیق ہوتے ہی ملزمین کے نام اور فوٹو دستیاب کرائے جائیں گے۔


واضح رہے کہ نابالغ طالبہ کے ساتھ پیر کو چار افراد نے اجتماعی عصمت دری کی تھی۔

First published: Dec 03, 2019 02:24 PM IST