ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

بدمعاشوں نے کی حیوانیت کی حدیں پار، ریپ کے بعد نکالی لڑکی کی آنکھیں

ہردوئی۔ یوپی کے ہردوئی میں ایک تیرہ سال کی دلت لڑکی کے ساتھ بدمعاشوں نے درندگي کی ساری حدیں پار کر دیں۔

  • News18
  • Last Updated: Aug 20, 2015 10:42 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
بدمعاشوں نے کی حیوانیت کی حدیں پار، ریپ کے بعد نکالی لڑکی کی آنکھیں
ہردوئی۔ یوپی کے ہردوئی میں ایک تیرہ سال کی دلت لڑکی کے ساتھ بدمعاشوں نے درندگي کی ساری حدیں پار کر دیں۔

ہردوئی۔  یوپی کے ہردوئی میں ایک تیرہ سال کی دلت لڑکی کے ساتھ بدمعاشوں نے درندگي کی ساری حدیں پار کر دیں۔ ریپ کرنے کے لئے بدمعاشوں نے پہلے اس کے منہ میں اسکارف ٹھونس دیا۔ اس کے بعد چاقوؤں سے اس کی آنکھیں نکال لیں۔ اتنا ہی نہیں اس پر چاقو سے حملہ بھی کیا گیا اور پھر اس کا قتل کر دیا۔


دراصل یہ لڑکی شام کو گھر کا سامان لانے کے لئے دکان گئی تھی۔ گھر لوٹنے کے بعد اس نے کہا کہ دکان پر ہی وہ دوا بھول آئی ہے جسے وہ لینے کے لئے دوبارہ دکان کی طرف گئی۔ کافی دیر تک جب وہ نہیں لوٹی تو پریشان گھر والے اسے ڈھونڈنے نکلے تو گاؤں کے پاس ہی کھیت میں اس کی لاش ملی۔ خبر سامنے آنے کے بعد پورے گاؤں میں افراتفری پھیل گئی۔

First published: Aug 20, 2015 10:41 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading