ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

مایاوتی کو برا بھلا کہنے والے ديا شنكر سنگھ کی بی جے پی میں ہوئی واپسی

بیوی کے رکن اسمبلی بنتے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے سابق ریاستی نائب صدر دياشنكر سنگھ کی معطلی نو ماہ بعد آج واپس لے لی۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 12, 2017 04:07 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مایاوتی کو برا بھلا کہنے والے ديا شنكر سنگھ کی بی جے پی میں ہوئی واپسی
بیوی کے رکن اسمبلی بنتے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے سابق ریاستی نائب صدر دياشنكر سنگھ کی معطلی نو ماہ بعد آج واپس لے لی۔

لکھنؤ: بیوی کے رکن اسمبلی بنتے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے سابق ریاستی نائب صدر دياشنكر سنگھ کی معطلی نو ماہ بعد آج واپس لے لی۔ بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)کی صدر مایاوتی کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں گزشتہ جولائی میں مسٹر سنگھ کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس صورت میں ان کی گرفتاری بھی ہوئی اور وہ جیل بھی گئے۔

مسٹر سنگھ کی بیوی سواتی سنگھ لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے جیتی ہیں۔ دياشنكر سنگھ کی معطلی کی واپسی ریاستی صدر کیشو پرساد موریہ نے کی ہے۔

First published: Mar 12, 2017 04:07 PM IST