ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی خاتون کمیشن کی صدر سواتی مالیوال کا ہوا طلاق، ٹویٹ کرکے بولیں، بہت درد بھرا احساس

دہلی خاتون کمیشن (DCW) کی صدر سواتی مالیوال (Swati Maliwal) اب شادی شدہ نہیں رہیں۔ ان کا اپنے شوہر نوین جے ہند سے طلاق (Divorce) ہوگیا ہے۔ بدھ کو انہوں نے ٹویٹ کرکے خود اس بات کی جانکاری دی۔

  • Share this:

دہلی خاتون کمیشن (DCW) کی صدر سواتی مالیوال (Swati Maliwal) اب شادی شدہ نہیں رہیں۔ ان کا اپنے شوہر نوین جے ہند سے طلاق (Divorce) ہوگیا ہے۔ بدھ کو انہوں نے ٹویٹ کرکے خود اس بات کی جانکاری دی۔ سواتی مالیوال نے کہا کہ ان کی پریوں کی کہانیوں والے دن ختم ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ کئی مرتبہ شاندار لوگ بھی ساتھ نہیں رہ پاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے سابق شوہر کو بہت یاد کریں گی۔

سواتی مالیوال نے ٹویٹ کیا، "سب سے دردناک لمحہ تب ہوتا ہے جب آپ کی کہانی ختم ہوتی ہے۔ میرا نوین کا طلاق ہوگیا ہے۔ کبھی۔کبھی سب سے اچھے لوگ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔ میں ہمیشہ انہیں یاد کروں گی۔ میں خدا سے دعا کرتی ہوں کہ ہم اور ہمارے جیسے دیگر لوگوں کو اس درد نمٹنے کیلئے ہمت حاصل ہو۔

First published: Feb 19, 2020 01:24 PM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

  • Total Confirmed

    6,761

  • Cured/Discharged

    515

  • Total DEATHS

    206

Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,205,144

  • Total Confirmed

    1,682,220

    +78,568
  • Cured/Discharged

    375,093

  • Total DEATHS

    101,983

    +6,291
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres