ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

ایمس کے نرسنگ اسکول میں لگی آگ ، دس فائر برگیڈ بجھا رہی ہیں آگ

آگ کی اطلاع پاکر دس فائر برگیڈ موقع پر پہنچی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آگ میں کسی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

  • Share this:
ایمس کے نرسنگ اسکول میں لگی آگ ، دس فائر برگیڈ بجھا رہی ہیں آگ
ایمس کی دوسری منزل پر لگی آگ۔

دہلی میں ایمس کے نرسنگ اسکول کی دوسری منزل پر آگ لگنے کی اطلاع ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آگ کئی کمروں میں لگی ہے۔ آگ کی اطلاع پاکر دس فائر برگیڈ موقع پر پہنچی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آگ میں کسی نقصان کی خبر نہیں ہے۔


جانکاری کے  مطابق دہلی کے ایمس میں پیر کو دوپہر دوسری منزل پر اچانک آگ لگ گئی۔ آگ ایمس کی دوسری منزل کے لئی کمروں میں لگی ہے ۔ اس منزل ہر اسکول ہے۔


بتادیں کہ ابھی تک آگ کے چلتے کسی طرح کے  نقصان کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔، آگ کی اطلاع ملتے ہی دس فائر برگیڈ موقع پر پہنچ چکی ہیں اور آگ کو بجھانے میں لگی ہیں۔ کوشش کی جارہی ہے کہ آگ بڑھنے  سے پہلے روکی جا سکے۔ آگ کو تیزی سے بجھانے کا کام جاری ہے۔

First published: Aug 20, 2018 02:38 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading