ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دہلی ائیر پورٹ پر بیگج سسٹم میں خرابی ، ہزاروں بیگ ہوئے تبدیل

دہلی ائیر پورٹ پر بیگج سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ہزاروں بیگ ادھر سے ادھر ہوگئے ہیں۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دہلی ائیر پورٹ پر بیگج سسٹم میں خرابی ، ہزاروں بیگ ہوئے تبدیل
علامتی تصویر

نئی دہلی : دہلی ائیر پورٹ پر بیگج سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ہزاروں بیگ ادھر سے ادھر ہوگئے ہیں۔ در اصل سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے بیگوں کی شناخت نہیں ہوسکی ، جس کی وجہ سے بیگ تبدیل ہوگئے اور مسافروں کو کافی پریشان ہوناپڑا۔

وستارا ائیرلائنس نے اس خبر کو لے کر ٹویٹ کیا ہے کہ دہلی ائیر پورٹ پر چیک ان کے بعد بیگج ہینڈلنگ سسٹم میں گڑبڑی آگئی۔ سبھی ائیرلائنس اور سینکڑوں بیگج متاثر ہوئے ہیں اور اسے طیارہ میں لوڈ نہیں کیا جاسکا ۔ ائیر لائنس نے دہلی ائیرپورٹ افسران کے سامنے اس معاملہ کو اٹھایا ہے اور وہ اس کا حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔






First published: Mar 29, 2018 11:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading