உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہولی کے دن دوپہر ڈھائی بجے تک نہیں چلے گی دہلی میٹرو

    دلی میٹرو: فائل فوٹو۔

    دلی میٹرو: فائل فوٹو۔

    ہولی کے دن 2 مارچ کو دوپہر ڈھائی بجے تک مسافرین میٹرو سے سفر نہیں کرسکیں گے۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: ہولی کے دن 2 مارچ کو دوپہر ڈھائی بجے تک مسافرین میٹرو سے سفر نہیں کرسکیں گے۔ دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ ہولی کے دن دوپہر ڈھائی بجے کے بعد میٹرو کی سبھی لائنوں پر میٹرو کی سروسز شروع ہوجائیں گے۔ دو مارچ 2018 کو میٹرو فیڈر کی سہولیات پورے دن فراہم نہیں ہوپائے گی۔
      First published: