உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہلی کے ڈاکٹروں نے کیا کمال، خاتون کے پیٹ سے نکالا فٹ بال جتنا بڑا ٹیومر

    دراصل نیپال سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اپنے پیٹ میں شدید درد کی شکایت لے کر سی کے برلا اسپتال پہنچی تھی۔ جب ڈاکٹروں نے اس کی جانچ کی تو اس کے پیٹ میں 4 کلو وزنی اور 40 سینٹی میٹر بڑا ٹیومر پایا گیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی. قومی راجدھانی دہلی میں واقع سی کے برلا اسپتال میں ایک انتہائی نایاب معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ڈاکٹروں نے ایک 32 سالہ خاتون کے پیٹ سے لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے فٹ بال کے سائز کا ٹیومر نکال دیا ہے جو پیٹ میں درد کے ساتھ آئی تھی۔ اس نایاب mesenteric ٹیومر کا وزن 4 کلو گرام ہے۔

      دراصل نیپال سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اپنے پیٹ میں شدید درد کی شکایت لے کر سی کے برلا اسپتال پہنچی تھی۔ جب ڈاکٹروں نے اس کی جانچ کی تو اس کے پیٹ میں 4 کلو وزنی اور 40 سینٹی میٹر بڑا ٹیومر پایا گیا۔

      ایسے میں ڈاکٹروں نے کی ہول لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے اس بڑے ٹیومر کو نکالنے کا فیصلہ کیا۔ اس کے لیے ڈاکٹروں نے خاتون کی آنت کے نچلے حصے میں اسی طرح چیرا بنایا جس طرح وہ بچے کی پیدائش کے لیے کرتے ہیں۔

      اس طرح ڈاکٹروں نے اس کے پیٹ سے یہ بڑی رسولی نکال دی۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس سے مریض کا درد بھی کم ہوا اور اس کے پیٹ پر کوئی نشان نظر نہیں آیا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: