உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    منمانا کرایہ وصولنے پر اولا اور اوبیر کی 18 ٹیکسیاں ضبط، کیجریوال نے جاری کی تھی وارننگ

    نئی دہلی۔ ایپ پر مبنی ٹیکسیوں کے ذریعے مسافروں سے منمانا کرایہ وصول کرنے کے معاملے میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی طرف سے جاری کردہ وارننگ کے دوسرے ہی دن آج اولا اور اوبیر کی 18 ٹیکسیاں ضبط کرلی گئیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔ ایپ پر مبنی ٹیکسیوں کے ذریعے مسافروں سے منمانا کرایہ وصول کرنے کے معاملے میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی طرف سے جاری کردہ وارننگ کے دوسرے ہی دن آج اولا اور اوبیر کی 18 ٹیکسیاں ضبط کرلی گئیں۔ دہلی حکومت نے مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنے کی وجہ سے ان ٹیکسیوں کو ضبط کیا ہے۔

      مسٹر کیجریوال کے کل وارننگ جاری کرنے کے فوراً بعد ہی اوبیر اور اولا ٹیکسی سروس نے فوراً یہ بیان جاری کردیا تھا کہ قومی راجدھانی میں جفت اور طاق فارمولے کے نافذ ہونے کی وجہ سے مسافروں کو ہونے والی مشکلات اور اپنے ساتھی آٹو اور ٹیکسی ڈرائیوروں کی روزی روٹی کو کسی طرح کا نقصان نہ ہو، اس کے لئے وہ اضافہ شدہ کرایہ فی الحال فوری طور پر واپس لے رہے ہیں۔

      First published: