ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

دلی ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سوات ٹیم کر رہی جانچ

نئی دہلی۔ دلی ہائی کورٹ میں بم ہونے کی خبر آئی ہے۔ اس خبر کے بعد سوات اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
دلی ہائی کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سوات ٹیم کر رہی جانچ
نئی دہلی۔ دلی ہائی کورٹ میں بم ہونے کی خبر آئی ہے۔ اس خبر کے بعد سوات اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔

نئی دہلی۔ دلی ہائی کورٹ میں بم ہونے کی خبر آئی ہے۔ اس خبر کے بعد سوات اور فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ پورے علاقے کو دہلی پولیس نے قبضے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔


ابھی تک ملی خبروں کے مطابق، دہلی پولیس کو 100 نمبر پر کال کر ایک شخص نے بتایا کہ ہائی کورٹ میں بم پلانٹ کیا گیا ہے۔ اس فون کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ، دہلی پولیس کی اینٹی ٹریرسٹ ونگ سوات اور فائر بریگیڈ وغیرہ کو بلا لیا گیا۔


دہلی پولیس کے جوان پورے علاقے کی تلاشی لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی پتہ لگانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ یہ فون کس نے اور کہاں سے کیا تھا۔


First published: Aug 17, 2017 01:35 PM IST