ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

Delhi Weather : دہلی میں اچانک بدلا موسم کا مزاج، گرج کے ساتھ بارش۔۔

راجدھانی دہلی کے کچھ علاقوں میں اتوار کی صبح تیز بارش ہوئی۔ اس دوران گرج کے ساتھ چھینٹیں پڑیں۔ ساؤتھ دہلی کے منرکا، کٹواریا سرائے اور آس۔پاس کے علاقوں میں بارش ہونے کی اطلاع مل رہی ہے۔ لاک ڈاؤن کے درمیان کچھ دیر کیلئے ہوئی بارش سے راجدھانی دہلی کے موسم کا مزاج بدلتا نظر آرہا ہے۔ ابھی بھی کئی علاقوں میں بارش جاری ہے۔

  • Share this:

ویسے راجدھانی میں جمعے کو دھوپ چھائی ہوئی تھی۔ اس دوران یہاں کا درجہ حرارت نارمل سے ایک ڈگری زیادہ رہا۔ یہ 38.4 ڈگری سیلسیز درج ہوا تھا۔ وہیں کم سے کم درجہ حرارت 20.2  ڈگری سیلسیز تک پہنچا۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی تھی کہ سنچر تک موسم کا مزاج بدل سکتا ہے۔  (weather forecast delhi) کے کلدیپ سریواستو نے مطلع کیا تھا کہ مغربی اور مشرقی ہوا کی وجہ سے پیر تک موسم بدل سکتا ہے۔ اتوار اور پیر کو ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔

First published: Apr 26, 2020 07:05 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading