உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کنہیا پر حملے کے ملزم وکیل یشپال سنگھ کو دہلی پولیس نے کیا گرفتار ، ضمانت پر رہا

    نئی دہلی :پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں کنہیا اور صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ملزم وکیل یشپال سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری ایک نجی نیوز چینل کے اسٹنگ آپریشن کے بعد ہوئی ہے۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی :پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں کنہیا اور صحافیوں کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے معاملے میں دہلی پولیس نے ملزم وکیل یشپال سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تاہم بعد میں وہ ضمانت پر رہا ہوگئے۔ یہ گرفتاری ایک نجی نیوز چینل کے اسٹنگ آپریشن کے بعد ہوئی ہے۔

      اسٹنگ آپریشن میں یشپال سنگھ سمیت ان تین وکلاء کے اقبالیہ بیان دکھایا تھا، جن کی قیادت میں عدالت کے احاطے میں پورے تشدد کی بنیاد تھی اور کنہیا کو پیشی کے دوران مارا پیٹا گیا تھا۔

      دہلی پولیس تلک مارگ تھانے میں یشپال سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ اسٹنگ آپریشن میں یشپال نے کئی باتوں کا انکشاف کیا تھا۔ اس نے کہا تھا کہ کنہیا کی اگلی پیشی میں پھر حملہ کریں گے۔

      First published: